ان الله لم يرض بحكم نبي ولا غيره فى الصدقات حتي حكم فيها هو فجزاها ثمانية اجزاء
"Regarding zakat, Allah Almighty was not pleased with the command of any prophet nor with the command of anyone else, until He Himself gave the command concerning it and divided the expenditures of zakat into eight categories."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 588
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [ضعيف أبوداؤد 357] ، [إرواء الغليل 859] ، شیخ عبدالرزاق مہدی حفظہ اللہ تعالیٰ نے اس روایت کے متعلق کہا ہے کہ اس کی سند میں عبدالرحمٰن بن زیاد الافریقی راوی ضعیف الحدیث ہے۔ [تفسير ابن كثير بتحقيق عبدالرزاق مهدي 399/3] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کے متعلق کہا ہے کہ یہ حافظے میں ضعیف ہے۔ [تقريب التهذيب 4309] امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ کچھ حثیت نہیں رکھتا۔ امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ امام ابن عدی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ اس کی عام احادیث کی متابعت نہیں کی گئی۔ امام حاکم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ قوی نہیں ہے۔ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ ثقہ راویوں سے موضوع احادیث روایت کرتا ہے اور مدلس ہے۔ (اس کے متعلق مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: [العلل 88/1] ، [الضعفاء 361] ، [الكامل 379/5] ، [المجروحين 50/2])