Hadith 579

ليس فى الحلي زكاة
"There is no zakat on jewelry."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 579
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
ملا علی قاری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل اور بے اصل ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 212]
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں میمون راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 107/2]
امام بیہقی رحمہ الله نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [كما فى التخليص 260/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 61]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4906]