سالت او سئل النبى صلى الله عليه وسلم عن الزكاة فقال : ان فى المال لحقا سوي الزكاة ثم تلا هذه الآية التى فى البقرة ” ليس البر ان تولوا وجوهكم “ الآية
"I asked, 'O Messenger of Allah (peace be upon him),' about zakat, and he (peace be upon him) was asked about it. He (peace be upon him) said: 'Indeed, there is a (due) right in wealth other than zakat.' Then he (peace be upon him) recited this verse from Surah Al-Baqarah: 'Righteousness is not that you turn your faces towards the east or the west.'"
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 572
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [ضعيف ترمذي 659 ، 660] ، [هداية الرواة 1856] اس روایت کی سند میں ”ابوحمزہ میمون اعور“ راوی ضعیف ہے۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اسے ضعیف الحدیث کہا ہے۔ امام ابن معین رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ کچھ حثیت نہیں رکھتا۔ امام دارقطنی رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ امام جوز جانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ امام ابوحاتم رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ قوی نہیں ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ ثقہ نہیں ہے۔ [التقريب 7945] ، [الجرح و التعديل 235/8] ، [أحوال الرجال 87] ، [التاريخ الصغير 20/2] ، [الضعفاء 581] ، [تهذيب الكمال 240/29]