"Whoever becomes the guardian of an orphan should trade with his wealth and not leave it so that zakat consumes it."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 571
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [إرواء الغليل788] ، اس کی سند میں مثنی بن صباح راوی ضعیف ہے۔ [ميزان الاعتدال 19/6] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 353/2] امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس روایت کو امام ترمذی رحمہ الله اور دیگر اہلِ علم نے ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 3844]