يا اهل مكة الا تقصروا فى اقل من اربع برد من مكة الي عسفان
"O people of Makkah! Do not shorten the prayer for a distance less than four barid, such as the distance from Makkah to Usfan."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 554
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تغليق التعليق 319/1] ، [بلوغ المرام 566/2] شمس الدین حنبلی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں اسماعیل بن عیاش راوی ضعیف ہے۔ [تنقيح التحقيق 30/2] امام ابن جوزی رحمہ الله نے بھی سے ضعیف کہا ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 493/1] شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث نہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ ہے۔ [مجموع الفتاویٰ 127/24] شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل565]