"The Prophet (peace be upon him) led the Eid prayer in two rak‘ahs and in them he recited only Surah Al-Fatihah."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 548
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شہر بن حوشب راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 439/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل117/3] شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 2174]