زينوا العيدين بالتهليل والتقديس والتحميد و التكبير
"Adorn the two Eids with Tahleel, Tahdees, Tahmeed, and Takbeer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 545
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں دو کذاب راوی ہیں۔ [ص: 380] امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 443/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3672] ، [ضعيف الجامع 6928]