Hadith 529

لا جمعة ولا تشريق الا فى مصر جامع
"Jumu'ah and Tashreeq are only in the city's central mosque."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 529
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں کیونکہ اس میں انقطاع ہے، اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [البدر المنير 591/4]
امام احمد رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [كما فى التلخيص 134/2]
حفظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مجھے کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 214/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الضعيفة 917]