"Jumu'ah is obligatory upon the one who spends the night with his family."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 525
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 457/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے۔ [ضعيف الجامع 2661]