Hadith 490

كان النبى صلى الله عليه وسلم يصلي فى رمضان عشرين ركعة
"The Noble Prophet (peace and blessings be upon him) used to offer twenty rak‘ahs (units) of (Tarawih) prayer in Ramadan."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 490
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 254/4]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوشیبہ ابراہیم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 5018]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [إرواء الغليل 445] ، [الضعيفة 1020/13] ، [صلاة التراويح ص: 22]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف اور ناقابلِ حجت قرار دیا ہے۔ [الحاوى للفتاوىٰ 347/1] ، [المصابيح فى صلاه التراويح ص: 20]
عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [تحفة الأحوذي 613/3]