اذا نام احدكم وفي نفسه ان يصلي من الليل فليضع قبضة من تراب
"When any of you goes to sleep with the intention of performing Qiyam al-Layl, let him keep a handful of soil by his side."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 482
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 108/2] امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 35] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 93/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے باطل قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6436]