من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة
"Whoever offers six rak‘ahs after Maghrib and does not utter any bad words in them, then these rak‘ahs will be equal to twelve years of worship for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 472
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 97/2] شیخ حوت رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں عمر بن راشد راوی ہے جسے امام ابن معین رحمہ الله اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 273] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 331] ، [ضعيف الجامع 5661]