اذا اقيمت الصلاة فلا صلاة الا المكتوبة الا ركعتي الصبح
"When the congregation stands, there is no prayer except the obligatory one, except for the two Sunnah of Fajr."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 463
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے، اور نقل فرمایا ہے کہ امام بیہقی رحمہ الله نے فرمایا کہ اس زیادتی «ركعتي الصبح» کی کوئی اصل موجود نہیں، اور اس میں حجاج بن نصیر اور عباد بن کثیر راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [الفوائد المجموعة ص: 33] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 145/2]