Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup

Hadith 456

لا يومن احد بعدي جالسا
"After me, no one should ever lead the prayer while sitting."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 456
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں جابر جعفی راوی متروک ہے، اور یہ روایت مرسل ہے۔ ([دارقطني 398/1]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مرسل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ضعیف راوی جابر جعفی کی مرویات میں سے ہے۔ [الدراية 172/1]
امام زیلعی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اگر اس کی سند صحیح بھی ہو تب بھی یہ مرسل ہے۔ [نصب الراية 49/2]