Hadith 452

ان سركم ان تقبل صلاتكم فليومكم خياركم
"If you wish that your prayers be accepted, then let your best people lead your prayers."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 452
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور ملا علی قاری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص : 40] ، [المقاصد الحسنة ص: 486] ، [كشف الخفاء 29/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]