Hadith 45

إن الله عزوجل ينزل ليلة النصف من شعبان إلى السماء الدنيا فيغفر لأكثر من عدد شعر غنم كلب
"Indeed, Allah Almighty descends to the nearest heaven on the night of the fifteenth (15th) of Sha'ban and forgives more people than the number of hairs on the sheep of Banu Kalb."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 45
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[ضعيف ترمذي، ترمذي 739] ، [ضعيف ابن ماجه، ابن ماجه 1389]
◈ اس روایت کی تفصیل یوں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (بستر سے) غائب پایا (میں نے تلاش کیا تو) آپ صلی اللہ علیہ وسلم بقیع الغرقد (مدینہ منورہ کے معروف قبرستان) میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ خطرہ محسوس ہوا کہ اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تم پر ظلم کریں گے؟ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! میرا گمان یہ تھا کہ آ پ کسی (دوسری) بیوی کے ہاں چلے گئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اللہ تعالیٰ پندرہ شعبان کی رات کو آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں .... (باقی حدیث اوپر مذکور ہے)۔