Hadith 442

لا صلاة لملتفت
"There is no prayer for the one who looks here and there."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 442
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث مضطرب ہے، ثابث نہیں۔ [العلل المتنا هية 446/1]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت منقطع ہے۔ [أسني المطالب ص: 323]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4805]