كان النبى صلى الله عليه وسلم ينهض فى الصلاة على صدور قدميه
"The Prophet (peace and blessings be upon him) used to stand on the balls of both his feet during prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 436
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [ضعيف ترمذي 47] ، [إرواء الغليل326] ، امام ترمذی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ (اس حدیث کی سند میں) خالد بن الیاس راوی کہ جسے خالد بن ایاس بھی کہا جاتا ہے، اہلحدیث کے نزدیک ضعیف ہے۔ عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله کہتے ہیں کہ خالد بن ایاس متروک ہے۔ [تحفة الاحوذي 181/2] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ بھی اسے متروک الحدیث قرار دیتے ہیں۔ [تقريب التهذيب 211/1] امام ذہبی رحمہ الله رقمطراز ہیں کہ امام بخاری رحمہ اللہ اس راوی کو کچھ حثییت نہیں دیتے، اور امام احمد رحمہ الله اور امام نسائی رحمہ اللہ اسے متروک کہتے ہیں۔ [ميزان الاعتدال 407/2]