"The recitation of the Imam is the recitation for the one who has an Imam in front of him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 425
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی متعدد اسناد ہیں مگر تمام معلول ہیں۔ [تلخيص الحبير 455/1] امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے بیان کرنے والے راوی ضعیف ہیں۔ [دارقطني 323/1] شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام دارقطنی رحمہ الله، امام بیہقی رحمہ الله اور امام ابن عدی رحمہ اللہ وغیرہ نے جابر جعفی راوی کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ [أسني المطالب 323/1] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت طبرانی اوسط میں بھی موجود ہے، مگر اس میں ابوہارون العبدی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 2649]