اذا صليتم فارفعو سبلكم فكل شيئ اصاب الارض من سبلكم ففي النار
"When you pray, lift your garments above the ankles. Whatever part of your garments touches the ground is in the Fire."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 417
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عیسیٰ ابن قرطاس راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 182/2] شیخ البانی رحمہ الله اور ابواسحاق حوینی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1626] ، [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 24]