"If the person offering prayer does not have a stick (or something similar as a sutrah), then he should draw a line."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 408
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [ضعيف أبوداؤد 134] ، [ضعيف الجامع 569] ، امام بغوی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ امام ابن صلاح رحمہ اللہ نے اس حدیث کو مضطرب کے لیے بطور مثال پیش کیا ہے۔ [تلخيص الحبير 518/1] شیخ محمد صبحی حلاق نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على السيل الحرار 393/1] امام سیوطی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ امام ابن عینیہ رحمہ الله سے اس حدیث کی تضعیف بیان کی گئی ہے ...... اور اسی طرح امام شافعی رحمہ اللہ، امام بیہقی رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [تدريب الراوي 264/1]