الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب
"Talking in the mosque consumes good deeds just as fire consumes wood."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 4
Hadith Gradingمحدثین:لا أصل له
Hadith Takhrij{ «لا أصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ امام عبدالوہاب ابن تقی الدین السبکی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے اس کی کوئی سند کو نہیں پایا۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں ہے۔ [تخريج الاحياء 136/1]، [طبقات الشافعية للسبكي 145/4] ، [السلسلة الضعيفة 4]