Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup

Hadith 369

اقل الحيض ثلاث اكثره عشر
"The minimum duration of menstruation is three days and the maximum duration is ten days."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 369
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابن منہال راوی مجہول جبکہ محمد بن احمد راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 219/1]
اسے طبرانی نے بھی روایت کیا ہے اور اس میں علاء بن حارث راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 64]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1414]