"There is a devil of ablution who is called Walhan, so beware of the whispers regarding water."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 354
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعيف جدا» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [تلخيص الحبير 185/1] امام بغوی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [شرح السنة 53/2] امام ابوزرعہ رازی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [العلل لابن ابي حاتم 60/1] مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 345/1]