Hadith 353

الوضوء من كل دم سائل
"Wudu is required for every flowing blood."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 353
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [دارقطني 157/1]
حافظ ابن حجر رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ضعف اور انقطاع ہے۔ [الدراية 29/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 470]