"(In a lengthy narration it is mentioned that) the Prophet (peace be upon him) ordered that those who laughed (during prayer) should repeat their ablution and prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 349
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [مجمع الزوائد 246/1] اس کی سند منقطع ہے، جیسا کہ شیخ محمد صجی حسن حلاق نے بیان کیا ہے کہ ابوالعالیہ رحمہ الله کا حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں ہے، لہٰذا یہ حدیث ضعیف ہے۔ [التعليق على السيل الحرار 264/1] ، مزید برآں اس کی سند میں محمد بن عبدالملک بن مروان بن حکم بن ابوجعفر واسطی دقیقی راوی مختلف فیہ ہے۔ [ميزان الاعتدال 232/3] امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس معنی کی دیگر تمام روایات بھی ضعیف ہیں۔ [السيل الحرار 100/1-101]