"Whoever touches an idol should perform ablution."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 348
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بزار نے روایت کیا ہے اور اس میں صالح بن حیان راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1273] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6422]