Hadith 335

ومسح رقبته
"(In a lengthy hadith it is mentioned that) the Prophet (peace be upon him) wiped his neck while performing ablution."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 335
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[كشف الاستار للبزار 140/1] یہ روایت تین راویوں کی بنا پر ضعیف ہے:
① (محمد بن حجر)، امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے محل نظر کہا ہے، اور امام ذہبی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کے لیے مناکیر ہیں۔
② (سعید بن عبدالجبار) امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے غیر قوی کہا ہے۔
③ (. . . . . .) ابن ترکمانی رحمہ الله بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس کے حال اور نام کا کچھ علم نہیں۔ [ميزان الاعتدال 511/3 ، 147/2] ، [الجوهر النقي ذيل السنن الكبري للبهيقي 30/2]