"Whoever presented a vessel to his brother for ablution, it is as if he has presented him with a horse."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 326
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ ، شیخ حوت رحمہ اللہ ، امام ہروی رحمہ اللہ ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی نقل فرمایا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31] ، [اَسني المطالب ص: 280] ، [المصنوع ص: 190] ، [كشف الخفاء 270/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 12]