Hadith 320

لا تبل قائما
"Do not urinate while standing."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 320
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[ضعيف ابن ماجه 63] ، [ضعيف الجامع 6403] ، [المشكاة 363] ، [ السلسلة الضعيفة 934] ، اگر پیشاب کے چھینٹوں سے بچا جا سکے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنا منع نہیں۔
اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس سے ممانعت کی کوئی دلیل ثابت نہیں۔