"Islam is pure, so remain pure, and indeed only a pure person will enter Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 309
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نعیم بن مورع راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5] امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص : 239] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 288/1]