Hadith 305

العلم فى الصغر كالنقش فى الحجر ¤ ”بچپن میں علم کا حصہ پتھر میں نقش کی مانند ہے (مراد حفظ کی پختگی ہے)۔“
Polygamy
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 305
Hadith Grading محدثین: لا أصل له
Hadith Takhrij { «لا أصل له» } :
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [منهاج السنة 526/7]
مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 178/1] ، [الجد الحديث فى بيان ما ليس بحديث ص: 147] ، [كشف الخفاء 362/1]