"The status of a Shaykh (spiritual teacher) among his people is the same as that of a Prophet among his community."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 299
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص ص: 86] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 189/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے بالجزم موضوع کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة 17/2] ، مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة ص: 12] ، [تذكرة الموضوعات ص: 20] ، [أسنی المطالب ص: 169] ، [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 115]