"If any one of you entertains good thoughts even about a stone, it will benefit him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 262
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 147] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [كما فى المقاصد الحسنة ص: 542] امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 137] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 152/2]