يقول القبر للميت حين يوضع فيه ويحك يا ابن آدم ما غرك بى الم تعلم ابى بيت الظلمة وبيت الفتنة و بيت الوحدة
"When the deceased is placed in the grave, the grave calls out to him and says: O son of Adam! You are doomed, what deceived you concerning me? Did you not know that I am the house of darkness, trials, and loneliness?"
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 247
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام اصفہانی رحمہ اللہ نے اسے نقل کرنے کے بعد کہا ہے کہ یہ ضعیف ہے۔ [حلية الأولياء 90/6] امام ذہبی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں موجود ابن ابی مریم راوی ضعیف الحفظ ہے۔ [كتاب العلو ص: 29] حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 252/5] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [اتحاف الخيرة المهرة 2016]