"The Prophet (peace be upon him) named his daughter Fatimah (the one who prevents) because Allah, the Exalted, has prevented her and those who love her from the Fire."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 242
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن زکریا راوی ہے اسی نے اسے وضع کیا ہے، اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 392] حافظ ابن عراق رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 472/1] امام سیوطی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ ثابت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 365/1]