"Ali (may Allah be pleased with him) is the best of mankind; whoever denied it has committed disbelief."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 235
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 348/1] امام سیوطی رحمہ الله نے اس کی سند میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 300/1] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن شجاع راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة 348]