"My word cannot abrogate the word of Allah, but the word of Allah can abrogate my word."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 220
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو منکر کہا ہے، اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [العلل المتناهية 132/1] ، [ضعيف الجامع 4285]