Hadith 199

احياء ابوى النبى صلى الله عليه وسلم حتى آمنا به
"The parents of the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) were brought to life until they believed in him (peace and blessings be upon him)."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 199
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 23]
امام سخاوی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام سہیلی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں، اور امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث بہت زیادہ منکر ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 67]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص : 91] ، مزید دیکھئے : [كشف الخفاء 59/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 87] ، [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 174]