"If there were no women, Allah would have been worshipped as He truly deserves."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 197
Hadith Gradingمحدثین:لا أصل له
Hadith Takhrij{ «لا أصل له» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الموضوعات 255/2] امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو متروک اور ایک منکر راوی ہے، اور امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 199] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 134/2] ، [كشف الخفاء 165/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 247/2]