"All creation is the family of Allah, and the most beloved to Allah among them is the one who is most beneficial to His family."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 196
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : امام سیوطی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 10] امام زرکشی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یوسف بن عطیہ راوی متروک ہے۔ [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 195] امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اسی راوی کو متروک کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 191/8] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1900]