"Envy corrupts faith just as colocynth (a bitter herb) spoils honey."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 156
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [المقاصد الحسنة 103/1] ، [كشف الخفاء 356/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 2782] ، [الضعيفة 3523] ، علامہ حوت رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ امام مناوی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس میں ایک راوی مجہول ہے، اور حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنی المطالب 129/1]