"Iman is the name of heartfelt intention and verbal affirmation, and Hijrah is that which is done with wealth and life."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 147
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : [ضعيف الجامع الصغير 2307] ، صاحب کنز العمال نے اسے نقل کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اسے بیان کرنے میں ابوعصمہ نوح بن مریم راوی منفرد ہے اور وہ کذاب ہے۔ [كنز العمال 271/1]