"A believer is more honorable in the sight of Allah than some angels."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1405
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابومہزم راوی ہے جسے شعبہ رحمہ اللہ نے متروک، اور ابن معین رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے، اور ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے ضعفاء میں نقل کیا ہے۔ [تخريج الاحياء 299/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5903]