يا بلال أن الصائم تسبه عظامه وتستغفرله الملائكة ما اكل عنده
"O Bilal! When food is eaten in the presence of a fasting person, his bones declare tasbih and the angels seek forgiveness for him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1379
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : حافظ بوصیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن عبدالرحمٰن راوی ہے جس کے ضعف پر تمام محدثین متفق ہیں، اور امام ابوحاتم رحمہ اللہ وغیرہ نے تو اسے کذاب کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 80/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 1749] ، [الضعيفة 1372]