"There are three trustees with Allah: myself, Jibreel (peace be upon him), and Muawiyah (may Allah be pleased with him)."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1341
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام نسائی رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اس حدیث کو باطل و موضوع کہا ہے۔ [كما في اللآلي المصنوعة 381/1] ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں احمد بن عیسیٰ خشاب راوی کذاب ہے، حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [معرفة التذكرة ص: 135]