اذا كان يوم القيامة نادي مناد من وراء الحجب يا أهل الجمع غضوا أبصاركم عن فاطمة بنت محمد حتي تمر
"On the Day of Resurrection, a caller will announce from behind the veils: O people of this gathering! Keep your gazes lowered until Fatimah bint Muhammad (peace be upon him) passes by."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1327
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : اس میں عباس بن ولید راوی ہے جسے امام دارقطنی رحمہ اللہ نے کذاب کہا ہے۔ امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [أسنی المطالب ص: 45] ، [ الموضوعات 432/1] ، [ذخيرة الحفاظ ص: 355] ، [كشف الخفاء 96/1] ، [السلسلة الضعيفة 2688]