"(My daughter Fatimah will hold onto the leg of the Throne and say: O Just and Fair Lord! Decide between me and the killer of my son.)"
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1326
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت بلاشبہ موضوع ہے۔ [الموضوعات 432/1] میزان میں ہے کہ یہ روایت باطل ہے، اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 367/1]