"If the faith of Abu Bakr (may Allah be pleased with him) were weighed against the faith of all the people of the earth, his faith would outweigh theirs."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1264
Hadith Gradingمحدثین:منكر
Hadith Takhrij{ «منکر» } : اہلِ علم کا کہنا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ضعیف ہے، جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر موقوفاً صحیح ہے۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 35/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 555] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [السلسلة الضعيفة 6343]