"The Prophet (peace be upon him) forbade disposal two months before his passing."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1232
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ اور ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں بحر بن کنیز راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 209/4] ، [ذخيرة الحفاظ 902/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4720]